برگ خور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ کیڑے جن کی غذا صرف پتیاں ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ کیڑے جن کی غذا صرف پتیاں ہوتی ہیں۔